Posts

Showing posts from April, 2016

مدرسوں میں نصاب کی تبدیلی وقت کی اہم ضرورت ہے سفیردرانی

Image
مدرسوں میں نصاب کی تبدیلی وقت کی اہم ضرورت ہے  سفیردرانی پشاور(پ ر)پشاور اور چارسدہ کے مختلف تعلیمی اداروں اور دینی مدرسوں میں امن کے فروغ کے حوالے سےنوجوان طلبا ءنے  ٹریننگ کا اہتمام شروع کردیاہے اس سلسلے میں گزشتہ روز جامعہ محمودیہ ترنگزئی چارسدہ میں دینی مدرسہ کے طلبا ء یک روزہ ٹریننگ کا اہتمام کیاگیا جس کا عنوان تھا ‘‘قلم نہ کہ بندوق’’۔ ٹریننگ کا مقصد سرکاری تعلیمی اداروں اور دینی مدارس کے طلبا ء درمیان جاری خلا کو پُر کرنا تھا اور دونوں نصابوں کو ایک پیج پر لانا تھا۔ ٹریننگ سے خطاب کرتے ہوئے نوجوان طالبعلم سفیر درانی کا کہنا تھا کہ اسلام امن کا دین ہے اور ہمیں  برداشت اور صبر کا درس دیتا ہے۔امن اورانسانیت ہی واحد راستہ ہےجو کہ ہر انسان کو اپنی طرف کھینچتا ہے اسلام نہ صرف مسلمانوں بلکہ غیر مسلم لوگوں کو بھی ان کے حقوق دیتا ہے اسلام کہتاہے کہ ایک انسان کا قتل کرنا پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے۔انہوں نے موجودہ نصاب پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے حکمران آج تک ہمیں ایک متفقہ نصاب نہ دے سکیں جو دونوں کو منظور ہوں موجودہ نصاب سرکاری تعلیمی اداروں اور ...