Posts

Showing posts from December, 2014

تیل کا کھیل

تیل کا کھیل [تحریر: لال خان] عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے باوجود عوام کو وہ ریلیف نہیں مل سکا جس کی توقع کی جارہی تھی۔ پاکستان میں تیل کی قیمت م یں ہونے والی کمی، عالمی منڈی کی کمی کے 50 فیصد سے بھی کم ہے۔ گیس کی قیمت میں اضافے کے لئے پہلے ہی پر تولے جارہے ہیں۔ 40 فیصد بجلی فرنس آئل سے پیدا ہوتی ہے لیکن وزارت خزانہ کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے تازہ خط میں بجلی کے نرخ بڑھانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ ان یقین دہانیوں کے بعد ہی آئی ایم ایف نے قرض کی نئی قسط جاری کی ہے جس کا زیادہ تر حصہ پرانے قرضوں پر سود کی ادائیگی کی نذر ہو کر سامراجی بینکوں کی تجوریوں میں واپس چلا جائے گا۔ حکمران طبقہ پے درپے ہونے والے اندوہناک واقعات اور سانحات کو بھی اپنے مفادات کے لئے استعمال کرتا ہے۔ سانحہ پشاور کی آڑ میں عوام پر اقتصادی اور ریاستی جبر میں مزید اضافے کی تیاری کی جارہی ہے۔ سرمایہ دارانہ معیشت دانوں کے عمومی تناظر کے برعکس تیل کی قیمت میں کمی عالمی معیشت کو بحران سے نہیں نکال پائے گی۔ آئی ایم ایف کی کرسٹین لیگارڈ کے مطابق تیل کی قیمت میں کمی ’’عالمی معیشت کے لئے اچھی خبر ہے۔ ‘‘ لی

Ghani khan 1914-2014

چه فولاد د وينے موړ په مينه مست شى نو حيران او پريشان تار د ستار شى Ghani Khan 1914-2014 Ghani Khan was born in Hashtnagar in 1914. He is widely considered the best pashto language poet of the 20th century and stands on a par with Khushal Khan Khattak and Rehman Baba. He was the son of the Red-Shirt Leader, Khan Abdul Ghaffar Khan, aka Bacha Khan and The Frontier Gandhi. His wife Roshan came from a parsi family and was the daughter of Nawab Rustam Jang. The couple had three children, two daughters, Shandana and Zareen, and a son, Faridun. He went to study at Rabindranath Tagore’s Shanti Niketan Art Academy and developed a liking for painting and sculpture. He visited England, and studied sugar technology in the United States, after which he returned and started working at the Takht Bhai Sugar Mills in 1933. Largely owing to his father’s influence, he was also involved in politics, supporting the cause of the pathans of NWFP. He was arrested by the Government of Pakistan in